جمعہ  بیان ۲۔          اگست      ۴ ۲۰۲ء     : اسلام میں یتیموں کے حقوق !          

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

21:44) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔

21:45) صبر سے متعلق نصیحت۔۔۔

27:07) مرنے اورجینے کی رسومات اور سنت کا طریقہ۔۔۔

35:46) اچھے اخلاق کی اہمیت۔۔۔حدیث شریف کہ کامل ایمان اس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔۔

40:32) اچھے اخلاق سے متعلق حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روایت۔۔۔

44:02) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع کریں اور ظاہر و باطن کو سنت کے مطابق بنائیں۔۔۔

47:33) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

49:38) اچھے اخلاق سے متعلق حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت۔۔۔

53:06) ظلم کرنا اور وراثت نہ دینا۔۔۔حدیث شریف میں اس پر کتنی وعیدیں آئی ہیں۔۔۔

55:15) کسی کی خطاؤں کو معاف کرنا اور اس پر قیامت کے دن اجر۔۔۔حدیث شریف۔۔۔

58:21) ظلم کرنے والے کو معاف کرنا۔۔۔قطع رحمی کرنے والے کے ساتھ رحم کرنا اور اس پر اجر وثواب۔۔۔

01:02:50) تقویٰ کی جگہ دل ہے۔۔۔

01:05:06) مشتبہ اُمور سے متعلق حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر معارف القرآن جلد نمبر 6 سے مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔

01:09:22) اِسلام میں یتیموں کے حقوق۔۔۔

01:21:41) یتیموں کی کفالت کرنے کے فضائل۔۔۔احادیثِ مبارکہ۔۔۔

01:26:01) یتیموں کا مال ظلماً کھانے پر وعیدیں۔۔۔

01:35:13) یتیموں پر احسان کرنے کی دو اقسام۔۔۔ مفتی محمد فرحان فیروز میمن صاحب مدظلہٗ کی کتاب صلہ رحمی اور یتیموں پر شفقت کے فضائل و احکام سے پڑھ کرسنایا۔۔۔

01:40:51) حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک خاص دُعا۔۔۔

دورانیہ 01:46:10

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries