فجر مجلس۸۔ اگست ۴ ۲۰۲ء :بدنگاہی کے دو درجے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:44) نفس کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 03:45) بدنگاہی کے دو درجے۔۔۔ 04:58) نظر کی حفاظت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔ جب آگئے وہ سامنے نابینا بن گئے جب ہٹ گئے وہ سامنے سے بینا بن گئے 06:29) اللہ والے کیسے ہوتے ہیں حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کا واقعہ۔۔۔ 18:08) نظرکی حفاظت۔۔۔ہمت کر کہ مجاہدا کرکہ آگے بڑھو۔۔۔ 21:08) نماز میں مسبوق ہونے سے متعلق نصیحت۔۔۔ | ||