فجرمجلس۹۔ اگست ۴ ۲۰۲ء :اصل چیز علم کے ساتھ عمل ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:11) پہلی صف کا اہتمام کرنا چاہیے مسجد میں پیچھے دُور دُور نہیں بیٹھنا چاہیے پہلے اگلی صفوں کی فکر کرنی چاہیے اور وہی سنت پڑھنی چاہیے۔۔۔ 02:12) اصلاح سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اہل علم کو دوسروں کی اصلاح سے پہلے اپنی اصلاح کی فکر رکھنی چاہیے۔۔۔ 03:54) اِرشاد فرمایاکہ اصل مقصود اللہ کو پانا ہے۔۔۔ 05:09) اہل علم اور طلبا ء کا لباس صالحین کی طرح ہونا چاہیے۔۔۔ 07:02) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں سے تعلق بڑی نعمت ہے لیکن اس کی قدر نہیں کرتے۔۔۔ 12:06) اِرشاد فرمایاکہ غرض ہم کو دین کی عز ت قائم رکھنے کی بہت ضرورت ہے۔۔۔ 19:55) اِرشاد فرمایاکہ علم کے ساتھ اللہ کی محبت کا پیڑول بھی ہونا چاہیے۔۔۔ 21:04) اِرشاد فرمایاکہ اصل چیز علم کے ساتھ عمل ہے۔۔۔ 21:30) حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ زمانہ طالبِ علمی سے ہی عمل کی طرف متوجہ ہونا چاہیے۔۔۔ 25:05) اِرشاد فرمایا کہ علمِ حقیقی کی علامت اللہ تعالیٰ کا خوف ہے۔۔۔ 26:47) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات:عالم اورغیر عالم کی تین قسمیں۔۔۔ 32:10) حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔ 33:14) مجلس ِذکر۔۔۔ دورانیہ 44:39 | ||