جمعہ بیان ۹۔          اگست      ۴ ۲۰۲ء     :نیک مجالس کے فوائد و برکات      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

22:06) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم کی۔۔۔

22:07) خطبہ۔۔۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکَفٰی وَسَلاَمٌ عَلیٰ عِبَادِہٖ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ ہُوَ الَّذِیْ اَنْزَلَ السَّکِیْنَۃَ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ لِیَزْدَادُوْآ اِیْمَانًا مَّعَ اِیْمَانِہِمْ۔

25:51) باطن کے ساتھ ساتھ ظاہر کو بنانے کی بھی فکر کریں۔۔۔

27:01) دوسروں کو حقیر نہ سمجھیں۔۔۔

28:47) بے ریش لڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔۔

34:27) فتاویٰ شامیہ کا شہوت ہو یا نہ ہوبے ریش لڑکوں سے احتیا ط کا فتویٰ۔۔۔

40:08) جو اللہ کو راضی کرے گا اللہ والا بن جائے گا۔۔۔

43:33) سندھ کی ثقاقت کیاہے؟یہ گانے باجے اور ناچنا یہ ہر گز سندھ کی ثقافت نہیں ،سندھ کی ثقافت اسلام ہے۔۔۔

45:41) حُسن کا معیار کیا ہے؟۔۔۔کشش ہو یا نہ ہوبے ریش لڑکوں سے احتیا ط کرنی ہے۔۔۔

47:01) حلال وحرام اور مشتبہ چیزوں سے متعلق مضمون بیان ہوا۔۔۔

01:01:03) سچی توبہ کس کو کہتے ہیں؟توبہ کی چار شرائط۔۔۔

01:07:25) پاکستان اسلامی ملک ہے،اسلامی ملک کی تعریف۔۔۔

01:08:48) نیک مجالس کے فوائداور برکات۔۔۔

01:17:57) کامل ایمان اس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔۔

01:21:13) اللہ تعالیٰ کی راہ میں نکلنے والے آنسوؤں کی قیمت۔۔۔

01:27:23) کسی نیکی کو کم مت سمجھیں ایک سیدہ خاتون کا واقعہ۔۔۔

01:31:58) خود حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کتنے صحابہ کی تعریف فرمائی۔ایک دفعہ حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے فرمایا جو سرورِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے رشتہ کے ماموں تھے کہ سعد میرے ماموں ہیں ، لائے کوئی میرے ماموں جیسا اپنا ماموں! اور فرمایا کہ سعد یہ تیر لو اور اس کافر کو مارو جس نے مسلمانوں کا دل جلا رکھا ہے ۔ انہوں نے نشانہ لیا تو وہ کافر دھڑام سے گرپڑا اور اس کی لنگی کھل گئی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے حَتّٰی بَدَتْ نَوَاجِذُہٗ یہاں تک کہ آپ کی ڈاڑھیں کھل گئیں اور حضرت سعد ابن ابی وقاص کی آپ نے تعریف فرمائی کہ میرے سعد کا تیر خطا نہیںکرتا اور دعا فرمائی: { اَللّٰھُمَّ سَدِّدْ سَھْمَہٗ وَاَجِبْ دَعْوَتَہٗ} (کنز العمال، ج:۸، رقم الحدیث:۳۶۶۴۴) یا اللہ! اس کا نشانہ صحیح فرما اور اس کی دعا قبول فرما چنانچہ صحابہ اس وجہ سے ان کی تعریف کرتے تھے اور ان سے دعائیں کراتے تھے کیونکہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان کے مستجابُ الدعوات ہونے کی دعا فرمائی۔

01:39:39) دُعا۔۔۔

دورانیہ 01:38:27

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries