عشاء مجلس۱۰          اگست      ۴ ۲۰۲ء     :نسبت کی حقیقت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:32) سنت پر یہاں سے بیان ہوا۔۔

07:41) مؤمن جو فدا نقش کفِ پائے نبی ا ہو ہو زیرِ قدم آج بھی عالَم کا خزینہ گر سنتِ نبوی کی کرے پیروی اُمت طوفاں سے نکل جائے گا پھر اس کا سفینہ اور اتباعِ سنت کی عظمت پر ایک شعر تو حق تعالیٰ نے احقر سے ایسا کہلوادیا جو بین الاقوامی شہرت یافتہ اور اکابر علماء کا پسندیدہ ہے۔

09:00) ہے عجم اس کا پھر مدینے میں ارشاد فرمایا کہ اے اہل عجم اگر ہم تقویٰ اختیار کر لیں تو سنت کی اتباع کی برکت سے ہمارا عجم بھی عرب ہو جائے

13:14) یہاں سے دوسرا مضمون بیان ہوا۔۔ علماء آخرت کی پہچان سے آٹھ نصائح۔۔

24:02) طلباء و علماء کرام کے لیے نصیحت ۔۔مالداروں سے کبھی مرعوب نہیں ہونا۔۔۔

30:53) نسبت کس کو کہتے ہیں

32:33) نسبت کے درجات۔۔

37:38) دین جوش نہیں سکھاتا خانقاہ میں وقت لگانا ہے تو اعتدال سے ایسا نہ ہو والدین بیمار بیوی بیمار اور یہ صاحب چار ماہ خانقاہ میں وقت لگانے نکل گئے۔۔

41:58) نسبت کا تیسرا درجہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries