اتوارمجلس۱۱          اگست      ۴ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ ہر وقت ہمارے ساتھ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

18:09) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

19:20) اشعار دشمنوں کو عیش آب و گل دیا حضرت والا نے اس کی تشریح فرمائی۔۔

29:18) خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ان کے ڈسٹمپر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ

30:22) فحاشی پھیلانے والوں کے لیے دنیا اور آخرت دونوں میں درناک عذاب کی وعید ہے۔۔

38:13) اللہ تعالی ہر وقت ہماے ساتھ ہیں اور ہم گندگی دیکھ رہے ہیں۔۔

42:17) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔

56:44) والدین کے حقوق پر نصیحت۔۔

56:53) اللہ تعالی کی رحمت سے کام بنے گا۔۔

01:05:27) بیویوں کے حقوق پر نصیحت۔۔

01:06:40) ہنسنے ہنسانے پر نصیحت۔۔

01:15:22) ’’اَلْمَرْأَۃُ کَالضِّلْعِ‘‘ عورت مثل ٹیڑھی پسلی کے ہے، کیونکہ ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے، لہٰذا اس میں کچھ نہ کچھ ٹیڑھا پن تو رہے گا۔ ’’اِنْ اَقَمْتَہَا کَسَرْتَہَا‘‘ اگر ان کو سیدھا کروگے تو توڑ دو گے، طلاق تک نوبت پہنچ جائے گی۔

01:16:36) دوستو! میں یہی بات عرض کررہا ہوں کہ بیویوں کے معاملہ میں اچھے اخلاق سے پیش آئیے۔ ان کی کڑوی زبان کو برداشت کرلیجئے۔ نہ برداشت ہو تو تھوڑی دیر کے لیے گھر سے باہر چلے جائیے۔

01:20:47) گناہوں سے معافی پر حدیث پاک اور اللہ تعالی کی رحمت اور حدیث پاک پر ہنسنے پر نصیحت

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries