عشاء مجلس۱۲          اگست      ۴ ۲۰۲ء     :توبہ سے متعلق مضامین !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

ر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:22) روزانہ تین چار مضمون تھوڑے تھوڑے بیان ہورہے ہیں

04:59) پہلا توبہ کا مضمون ۴۲۴ صفحوں کا ہے ابھی ۱۲۴ صفحات ہوےئ ہیں۔۔

05:32) توبہ کا مضمون آگے بیان ہوا۔۔

07:04) توبہ کے بغیر کبھی نہیں رہنا گناہ ہوگیا تو فورا توبہ کرنی ہے توبہ بھی چار شرطوں کے ساتھ۔۔

10:15) نارِ شہوت چہ کشد نورِ خدا مولانا رومی فرماتے ہیں کہ شہوت کی آگ کیا چیز بجھاسکتی ہے؟ پھر جواب دیتے ہیں اللہ کا نور۔ نورِ ابراہیم را ساز اوستا یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے نور کو مشعلِ راہ بنا لو۔

17:15) والدین کے ادب پر نصیحت۔۔

18:24) نورِ ابراہیم را ساز اوستا مولانا فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کے نور سے نارِ نمرود ٹھنڈی ہوئی تھی تمہارے نفس کے تقاضوں کی آگ بھی اللہ کے نور سے ٹھنڈی ہوگی۔ یہ نور حاصل کرو۔

19:33) سیل فون یا ہیل فون؟؟

25:12) آج بیٹیوں کو باہر ملک پڑھانے بھیج رہے ہیں یا ڈاکٹر بنانے جارہی ہے بے پردہ ہوکر گھوم رہی ہے

30:38) رب کا مطلب پالنے والا

37:12) اصل اللہ کے پیارے کہ گاوں کے بیچ میں اتنا شاندار مدرسہ اور مسجد بنوائی زمیندار نے سب اپنے خرچے پر اب یہ مال کام آیا کہ نہیں؟خود فیصلہ کرلیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries