عشاء مجلس۱۷           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :توبہ اور مایوسی       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:52) تما م کائنات اللہ تعالی کی محتاج ہے۔۔

06:07) آل میگنٹ سسٹم پر واقعہ۔۔۔

09:11) مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا اور فون پر باتیں کرنا ..ایسا کام نہیں کرنا چاہیے دوران بیان تو استعمال نہیں کرنا چاہیے وہ بھی مسجد میں الخہ نصیحت۔۔

13:16) توبہ کا مضمون جو چل رہا ہے آگے بیان ہوا۔۔

18:39) ایک صاحب کو نصیحت کہ شیخ کو اذیت نہیں دینی چاہیے اتنا عرصہ ہوگیا اب جب پکڑ ہوئی تو خط آرہا ہے کہ میرے اندر یہ بھی مرض ہے یہ بھی ہے یہ اکڑ ہے جب تک اصلاح نہیں ہوگی تو یہ ختم نہیں ہوگی۔۔

23:06) بے اصولی پر تنبیہ

30:53) اللہ تعالی کو پہچاننے کے لیے کیا کیا نشانیاں ہیں۔۔ اللہ تعالی نے ہماری پیدائش کو سب جگہ بکھیر دیا ہے۔۔

46:31) توبہ اور مایوسی کا مضمون کا بقیہ حصہ۔۔

54:57) آج ہم نقل اللہ تعالی کے دشمنوں کی کررہے ہیں۔۔

59:44) اصلی کامل شیخ کی تیس صفات ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries