اتوار مجلس۱۸           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:32) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

18:43) بیان کا آغاز ہوا۔۔

24:04) سنتوں کی اہمیت پر بیان اور سنتوں کی دعاوں کو یاد کرنے پر نصیحت۔۔

31:32) ہے وطن میں مگ دل مدینہ میں ہے اے مدینہ تجھ پر فدا سد وطن۔۔

31:58) اللہ کا پیارا بننا ہے حضور ﷺ کا محبوب بننا ہے تو اتباع شریعت اور اتباع سنت کا اہتمام کرنا ہے۔۔

35:45) مومن کی آبرو بہت بڑی چیز ہے۔۔

38:19) اپنی زندگی کو بدلیں۔۔

46:54) گھر کو جنت بنائیں شوہر اور بیوی کو نصیحت۔۔

51:27) مخلوق خدا پر شفقت و رحمت کرنا ہے۔۔

58:03) اعتدال کے ساتھ عمل کرنا ہے زیادہ ذکر کرنے سے پھر اعتدال باقی نہیں رہتا ذکر بھی اعتدال کے ساتھ کرنا ہے۔۔

01:04:17) بیویو ں کے حقوق پر نصیحت۔۔

01:05:10) اپنی بیٹی ہوتی تو برداشت ہوتا کہ اُس کو ساس کچھ کہے یا سسر یا شوہر اورتمہارے گھر میں جو ہے وہ بھی کسی کی بیٹی بہن ہے یہاں اُس پر ظلم کررہے ہیں اللہ سے ڈرتے نہیں عمل کے اعتبار سے فرعون بنے ہوئے ہو بہو کو نوکرانی سمجھا ہوا ہے ۔۔

01:12:04) اچھے اخلاق سے رہیں شریعت و سنت پر عمل کریں ۔۔

01:12:34) راہ خدا اور غصہ جمع نہیں ہوسکتا۔۔

01:15:57) بہو بیٹیوں کو صبر پر نصیحت کہ اگر شوہر ظالم ہے یا ساس سسر ظلم کررہے ہیں یا دیور بکواس کرتا ہے تو صبر پر نصیحت۔۔

01:18:10) غصہ اور راہ خدا میں تضاد یہ جو مضمون مرکزی بیان میں کچھ بیان ہوا تھا آج اُس سے آگے بیان ہوا۔۔

01:19:50) اکڑ اور تکبر والا کبھی بات نہیں مانتا بس میں ہی صحیح ہوں اللہ تعالی ایسے شخص کو لوگوں کی نظر میں گرا دیتے ہیں ۔۔

01:21:52) خواتین کو ناشکری پر نصیحت اور چوکھت بدلنے کا واقعہ اور اہم نصیحت۔۔

دورانیہ 1:25:58

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries