عشاء  مجلس۱۸           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ساتھ رحم کا معاملہ رکھنا           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:29) جتنے غم آئیں تو پریشان نہیں ہونا چاہیے رضاء بالقضاء ہونا چاہیے۔۔۔

06:56) غصہ اور راہ خدا میں تضاد جو مضمون دو دن سے بیان ہورہا ہے۔۔

12:47) اگر کوئی ستا رہا ہے تو ایسے حضرات کو نصیحت۔۔

16:04) غصہ اور راہ خدا میں تضاد سخت دلی اچھی چیز نہیں ۔۔شانِ رحمت غالب ہو۔۔

20:57) حسد میں اپنے بھائی کی شکایت لگا کر اُس کو شیخ کے سامنے پھنسا رہے ہیں۔۔

21:18) خانقاہ میں کسی سے الجھو مت شیخ کسی کو ڈانٹ رہا ہے تو اُس کے لیے دعا کرو اور تنہائی میں شیخ کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہو اس کو معاف فرمادیں۔۔

29:53) غصہ اور راہ خدا میں تضاد آج کل معاملہ ہے کہ شیخ اگر کسی کو ڈانٹ رہا ہو تو اور خوش ہوتے ہیں کہ اچھا ہے اس نے میرے ساتھ یہ کیا تھا الخہ نصیحت۔۔

42:18) اللہ کی مخلوق پر رحمت اُسی کو ہوتی ہے جس کا تعلق خالق سے زیادہ ہوتا ہے۔۔

دورانیہ 48:46

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries