عشاء  مجلس۱۹           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :مخلوق سے معافی کا طریقہ            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:22) حق کی دعا بھی کرنی چاہیے کہ یا اللہ حق کو حق دکھا اور باطل کو باطل دکھا اور باطل سے اجتناب نصیب فرما۔۔

09:08) دل جسم کا بادشاہ ہے الا فی الجسد الخہ کئی آپ لوگ سن چکے

14:28) معصوم بچوں پر شفقت کا معاملہ رکھنا

15:18) غصہ اور راہ خدا میں تضاد کا بقیہ مضمون مخلوق سے معافی کا طریقہ

32:19) درمیان میں دوسری نصیحتیں بیان ہوئیں

32:44) غصہ اور راہ خدا میں تضاد کا دوبارہ مضمون آگے کا بیان ہوا ۔۔

35:45) حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا ایک واقعہ ۔۔

37:12) دوران بیان ایک صاحب کا دونوں ہاتھوں میں لے کر تسبیح پڑھنا تنبیہ ۔۔

40:11) ایسے لوگ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ایک شیخ سے تعلق نہیں رکھتے جگہ جگہ جاتے ہیں اور پھر اذیتیں دیتے ہیں۔۔

48:13) کیسے لوگ کامیاب ہوتے ہیں ؟واقعہ۔۔

57:13) غصہ اور راہ خدا میں تضاد کا بقیہ حصہ ختم فرمایا ابھی بھی کچھ مضمون باقی ہے ان شاء اللہ جو آئندہ بیان ہوگا۔۔

دورانیہ 1:08:59

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries