عشاء  مجلس۲۰           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :اولاد کا غم بیہودہ غم ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:02) قرآن پاک کی تصیح پر نصیحت۔۔

05:24) تلاوت قرآن پاک اہتمام کرنا۔۔

08:04) نظر کی حفاظت نہ کرنا اور حرام عشق میں پڑنا یا مارد لڑکوں سے مستی مذاق کرنا یہ جائز نہیں حرام ہے۔۔

09:49) وَلَاتَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرَفَۃَ عَیْنٍ ایک سانس کو بھی مجھے نفس دشمن کے سپرد نہ فرمائیے، ایک سیکنڈ کے اندر بھی یہ وار کرجاتا ہے، ایساظالم دشمن نفس کے بارے میں سرورِعالم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایک سانس کے لئے ، پلک جھپکنے کے برابر بھی، اے اللہ! مجھے میرے نفس کے حوالے نہ فرمائیے۔

19:22) غصہ اور راہ خدا میں تضاد کے مضامین کا باقی حصہ۔۔

25:48) غصہ اور راہ خدا : شیخ کے حقوق پر

30:12) شیخ اللہ کے لیے تنبیہ کرتا ہے اور اکڑ تے ہیں۔۔

36:27) غصہ اور راہ خدا :

45:01) اولاد کا غم بیہودہ غم ہے۔۔ایک اللہ کا غم حاصل کرلو۔۔

47:44) اسم اعظم پڑھ کر دعا کی ؟اللہ سے مانگا رات اٹھ کر دعا مانگی الخہ۔۔۔

49:31) اولاد کے غم میں مایوس ہونا اس پر اہم نصیحت بیان ہوئی۔۔

54:15) غصہ اور راہ خدا میں تضاد مضمون مکمل فرمایا۔۔ اصلاح کی غرض سے شیخ کے پاس جانا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries