عشاء  مجلس۲۱           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :جوانی خدا پر فدا کر دیں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:11) اشعار کے بارے میں کچھ نصیحتیں۔۔

07:03) اصل اللہ والا بننا ہے ۔۔

10:55) حضرت والا نے مفتی انوار الحق صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا شیخ العرب والعجم حضڑت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار فیضان محبت سے حسن فانی سے متعلق اشعار جس کا پانی بدلنے والا ہو میر مرنا نہ ایسے پانی پر ہے گلستاں میں جس سے شادابی ہوں فدا اس کی باغبانی پر جو جوانی فدا خدا پر ہو اس شعر کی تشریح فرمائی۔۔

19:43) جو جوانی فدا خدا پر ہو میں ہوں قربان اس جوانی پر اس کی تشریح حضرت والا نے فرمائی۔۔

20:19) دل فدا اپنے رب پہ کر اخترؔ کر بھروسہ نہ زندگانی پر کر بھروسہ نہ زندگانی پر مشکل الفاظ کے معانی:۔شادابی: ہریالی۔فدا: قربان۔ زندگانی: زندگی۔

22:00) بیان کا آغاز ہوا۔۔

23:17) ایک تازہ مال ملا اُس کو حضرت والا نے بیان فرمایا۔۔

26:26) دنیا میں ہی تزکیہ کرالیں

40:36) اللہ کے ہر کام کرنا ریا سے بچنا حلاوقت ایمانی پانے کی جگہ؟

44:34) نیا مضمون کو مکمل فرمایا۔۔

56:04) حسن مجازی کے علاج پر نصیحت۔۔

01:00:32) نیا مضمون کو مکمل فرمایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries