عشاء  مجلس۲۵           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :اللہ والوں سے محبت کے فوائد               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:23) عرش کا سایہ کون کون پائے گا؟

05:44) ہر شخص امام عادل بن سکتا ہے۔۔

08:09) ذکر کا سب سے اونچا مقام اپنے مالک کو ایک لمحہ اور ایک سانس ناراض نہ کرے۔۔

11:12) اللہ والوں سے محبت سے کیا ملتا ہے فوائد..شیخ سے متعلق ملفوظات۔۔

18:49) حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تین باتیں جس کے اندر ہوں گی وہ ان کے سبب ایمان کی حلاوت پا لے گا۔ ن تین باتوں میں ایک یہ ہے کہ مَنْ اَحَبَّ عَبْدًا اِلَّایُحِبُّہٗ اِلَّا لِلہِ عَزَّوَجَلَّجو شخص کسی بندے سے صرف اللہ کے لیے محبت کرے اس کو حلاوتِ ایمانی عطا ہو گی

21:40) اور حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ مرقاۃ میں اس حدیث شریف کی شرح میںفرماتے ہیں: وَقَدْ وَرَدَ اَنَّ حَلَا وَۃَ الْاِیْمَانِ اِذَا دَخَلَتْ قَلْبًا لَّا تَخْرُجُ مِنْہُ اَبَدًافَفِیْہِ اِشَارَۃٌ اِلٰی بَشَارَۃِ حُسْنِ الْخَاتِمَۃِ کہ حلاوتِ ایمان جس قلب میں داخل ہوتی ہے پھر کبھی اس قلب سے نہیں نکلتی اور اس میں اشارہ ہےحسن خاتمہ کی بشارت کا۔ کیونکہ جب ایمان دل سے کبھی نہیں نکلے گا تو خاتمہ ایمان پر ہو گا اور حسنِ خاتمہ جنت کی ضمانت ہے۔

30:55) غصہ اور راہ خدا میں تضاد کا مضمون جو باقی رہ گیا تھا وہ یہاں سے بیان ہوا۔۔

46:37) مزاح اور ہنسنے ہنسانے پر نصیحت۔۔

دورانیہ 53:15

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries