عشاء  مجلس۲۶           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :مقصد حیات             !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:41) مقصد زندگی کا جانیں کہ کیوں اللہ نے ہمیں پیدا کیا؟

06:38) ہماری ذات سے مومن تو کیا پڑوسی تو کیا ساتھی تو کیا چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

09:37) اشد محبت کی بنیاد۔۔

14:36) ((اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اے اللہ! ہم آپ سے آپ کی محبت مانگتے ہیں اور آپ کے عاشقوں کی محبت بھی مانگتے ہیں اور ان اعمال کی محبت بھی مانگتے ہیں جو آپ کی محبت تک پہنچاتے ہیں۔

37:20) گھر میں کس طرح رہنا ہے ایک صاحب کو تنبیہ۔۔

45:45) اپنے حلیہ کو صحیح رکھیں ہنسنے بولنے پر نصیحت گھر میں بیوی کے ساتھ کیسا معاملہ ہے اپنا حلیہ ایسا خراب رکھا ہوا ہے تو کیا بیوی محبت کرے گی الخہ اہم نصیحت۔۔

56:37) طفلی گئی، علاماتِ پیری ہوئی عیاں ہم منتظر ہی رہ گئے عہدِ شباب کے

بچپن کی نالائقیوں، بے اصولیوں اور بیماریوں سے بعضوں کی صحت اتنی خراب ہوجاتی ہے کہ وہ جوانی تو دیکھ ہی نہیں پاتے۔

دورانیہ 1:02:07

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries