مرکزی بیان ۲۹             اگست      ۴ ۲۰۲ء     :دنیا کمانا منع نہیں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:08) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔دین کا کام چھوڑ کر دُنیا کے پیچھے پڑنا۔۔۔

07:09) لباس کیسا ہونا چاہیے؟۔۔۔

13:09) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ کا سنت کی اتباع کا واقعہ۔۔۔

13:51) لباس سے متعلق نصیحت۔۔۔

18:40) مال کی محبت مار دیتی ہے۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

22:55) خواتین کا مردوں سے پڑھناچاہے پردے کے پیچھے سے ہی کیوں نہ ہو۔۔۔

24:01) مال کی قدر دانی سے متعلق حضرت تھانو ی رحمہ اللہ کے منتخب ملفوظات:اِرشاد فرمایا کہ حلال مال کی قدر کرنی چاہیے۔۔۔

26:20) کھائے گا کہاں سے؟۔۔۔دُنیا کمانا منع نہیں ہے۔۔۔

34:52) جو اللہ والوں کی صحبت نہیں اُٹھاتے پھر وہ مالداروں کے پیچھے گھومتے ہیں۔۔۔

41:01) اصلاح کیوں ضروری ہے؟۔۔۔

46:56) اِرشادفرمایاکہ ہر شخص کو ہاتھ تھام کر خرچ کرنا چاہیے۔۔۔

48:33) ایک ضروری اعلان۔۔۔لمبے لمبے میسج کرنا اور وہ بھی صبح وشام اور ایک جیسے ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔

52:44) اِرشاد فرمایاکہ مال کو جمع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔

53:13) حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

53:54) حضرت والا رحمہ اللہ کا توبہ سے متعلق ایک ملفوظ :اِرشاد فرمایاکہ جب ہم توبہ کرلیں گے تو اللہ تعالیٰ سے ہم انعام پائیں گے۔۔۔

56:23) ایک صاحب کا سوال کہ دفتر میں لڑکیا ں زیادہ ہیں ان کو جواب۔۔۔

57:35) کرامت حق ہے،کرامت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ اور حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کے ملفوظات:۔۔۔

01:05:24) مارکیٹ جانا بڑے بڑے مارٹ جانا ہر وقت وہاں جا کر شاپنگ کرنا خواتین کو نصیحت۔۔

01:06:44) ایک مارٹ میں کتنے گناہ ہے ہمیں اندازہ نہیں ۔۔جب پتا لگے گا تو پھر افسوس ہی ہوگا کہ کیا کیا خرافات ہیں اور ہم کتنے گناہ میں مبتلا ہورہے ہیں۔۔

01:24:20) رئیس دارالافتاء مدرسہ سیدنا عبداللہ بن مسعود حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاہم کے لکھے ہوئے کچھ اہم مضامین حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries