جمعہ  بیان ۳۰              اگست      ۴ ۲۰۲ء     :توبہ کرنے والا اللہ کا پیارا ہو جاتا ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

17:16) بیان سے پہلے جناب شاہد بھائی نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔

26:47) عقل مند کون لوگ ہیں؟۔۔۔

32:45) کسی بے اُصولی پر نصیحت کہ بے فکری سے اللہ تعالیٰ نہیں ملتے۔۔۔

36:45) اللہ والوں کے پاس جب آئیں تو اس وقت کو قیمتی سمجھیں۔۔۔

37:43) ذکر برائے خالق، فکر برائے مخلوق:چوبیس گھنٹے کاذاکر کون ہے؟۔۔۔

41:26) ذکر اللہ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون بیان ہوا۔۔۔

45:43) تَفَکَّرُوْا فِیْ خَلْقِ اللّٰہِ وَلَاتَتَفَکَّرُوْافِیْ اللّٰہِ فَاِنَّکُمْ لَمْ تَقْدِرُوْاقَدْرَہٗ اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں غورکرو،اللہ کی ذات میں غورمت کرو کیونکہ تم اس کا اندازہ نہیں کرسکتے کہ تمہاری عقل محدود اس ذات ِ غیرمحدود کے احاطہ سے قاصرہے

47:16) تصویر کشی سے متعلق نصیحت ۔۔۔اس کے کتنے نقصانات ہیں؟۔۔۔

53:58) اللہ نے ہمیں کس کے لیے پیدا کیاہے؟۔۔۔

55:09) عقل مند لوگ وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں غور کرتے ہیں۔۔۔

57:49) کرامت حق ہے لیکن ہزارکرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت سے رہنا ہے۔۔۔

59:51) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

01:02:32) جذب کی دولت بہت بڑی دولت ہے۔۔۔

01:15:21) توبہ کرنے والا اللہ کا پیارا ہوجاتا ہے۔۔۔

01:19:36) توبہ کی شرائط۔۔۔

01:22:16) جب بندہ توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ خو ش ہوتے ہیں۔۔۔

01:26:16) ہاں وہ در میخانہ تو کھلتا ہے آج بھی پیمانۂ رحمت تو چھلکتا ہے آج بھی

01:28:47) ماں باپ کی بددُعا سے بچیں۔۔۔

01:32:01) والدین کو ستانے کا انجام۔۔۔ایک عبرتناک واقعہ۔۔۔

01:38:08) والدین کے لیے ایصال وثواب کیسے کیا جائے؟۔۔۔

01:40:05) دُعا۔۔۔

دورانیہ 01:38:20

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries