عشاء  مجلس۳۱            اگست      ۴ ۲۰۲ء     :شیخ سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات جو چل رہے ہیں منتخب ملفوظات حضرت خواجہ صاحب رحمہ اللہ کی شیخ سے محبت

15:30) شیخ کی ڈانٹ سے متعلق۔۔

22:40) بعض دفعہ شیخ کی ڈانٹ بہت ہی نافع ہوتی ہے اور آج شیخ ڈانٹ دے تو مرید کی گرد ہی ٹیڑی ہوجاتی ہے مجھے کیوں ڈانٹا۔۔

26:25) گناہ والی جگہ پر جاکر وہاں کی تعداد بھی نہیں بڑھانی چاہیے الخہ واقعہ

33:29) اخلاص کا کیسے پتا چلے گا؟

33:44) اصلاح فرض ہے بیعت ہونا فرض نہیں۔۔

37:13) وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِیْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّھُمْ بِالْغَدٰوةِ وَالْعَشِيِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْھَہٗ وَلَا تَعْدُ عَیْنٰکَ عَنْھُمْ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپﷺ اپنے گھروں میں سے کسی گھر میں تھے: آپ ان لوگوں کو تلاش کرتے ہوئے گھر سے باہر تشریف لائے،پھر جب ان عاشقین کو پالیا تو ان کے پاس تشریف فرما ہوگئے اور کیا فرمایا؟ فرمایا کہ اس اللہ کا شکر ہے جس نے میری اُمت میں ایسے لوگ پیدا فرمائے جن کے پاس بیٹھنے کا مجھے حکم فرمایا،اے لوگو!میرا جینا مرنا تمہارےساتھ ہے۔

39:39) اصلی مرید وہ ہے جس کی مراد اللہ کی ذات ہو۔۔

39:58) صحبت شیخ میں اصل یریدون وجہہ ہو۔

40:19) شیخ کے سامنے مٹ کر رہنا چاہیے۔۔۔

50:19) اللہ کا عشق بھی ضروری ہے اور اللہ کے لیے شیخ کا عشق بھی ضروری ہے جب شیخ کے ناز اٹھائے گا تو اللہ تعالی عشق نصیب ہوگا

50:57) اللہ والی محبت کی پانچ شرطیں ہیں۔۔

57:45) مقصود اللہ تعالی کو بنانا چاہیے بعض لوگ شیخ کو مقصود بنالیتے ہیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries