فجرمجلس ۳ ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :محبت اور صحبتِ شیخ        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:16) صحبت اہل اللہ کے فوائد وبرکات۔۔۔

03:17) اِرشاد فرمایاکہ اس طریق میں اصل چیز صحبت شیخ ہے ،محبت شیخ ہے۔۔۔

04:32) اللہ والوں کا آپس میں مقابلہ نہیں کرانا چاہیےہر ایک کا رنگ الگ الگ ہوتا ہے ۔۔۔

12:25) شیخ پر اعتراض کرنے والا کبھی بھی فلاح نہیں پا سکتا۔۔۔

14:29) اللہ والوں کی محبت سے حلاوتِ ایمانی اور حُسنِ خاتمہ نصیب ہوتا ہے۔۔۔

21:13) حلاوتِ ایمانی کی شرح میں ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’وَقَدْ وَرَدَاَنَّ حَلَاوَۃَ الْاِیْمَانِ اِذَا دَخَلَتْ قَلْبًا لَاتَخْرُجُ مِنْہٗ اَبَدًا فَفِیْہِ اِشَارَۃٌ اِلٰی بَشَارَۃِ حُسْنِ الْخَاتِمَۃِ الَہٗ۔‘‘ (مرقاۃ: ج ۱، ص ۷۴) حلاوت ایمانی جس دل کو اللہ دیتا ہے پھر کبھی واپس نہیں لیتا، عطیۂ شاہی ہے۔ شاہ کو غیرت آتی ہے کہ عطیہ دے کر واپس لے کیوں کہ وہ کریم ہے لہٰذا اس میں شخص کے لیے حسنِ خاتمہ کی بشارت ہے۔

25:27) حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا اپنے اُستاد کا ادب۔۔۔

28:47) ادب بہت بڑی دولت ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries