عشاء مجلس ۳ ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :کثیر ذکر سے متعلق ملفوظات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:56) بیا ن کے آغاز میں شیخ الحدیث ساوٹھ افریقہ حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار شیخ کی محبت میں پڑھے گئے مفتی انوار الحق صاحب نے یہ اشعار پڑھے ...کسی کام کی نہیں یہ زندگی ۔۔

10:44) غیب کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے۔۔

14:27) احباب کو نصیحت کہ شیخ نے کسی کو مقرر کیا اب وہ کوئی بات کہتا ہے اور دوسرا انکار کرے تو یہ شیخ کو انکار کررہا ہے یہ بے ادبی ہے اور تکبر ہے کہ بات نہیں مانی

20:07) شیخ کو تکلیف پہنچا کر معافی کی بھی ضرورت نہیں ایسی بیٹھے ہیں احباب کو تنبیہ۔۔

32:51) رخصت اور عزیمت کا فرق۔۔۔

39:51) کثیر ذکر سے متعلق ملفوظات بیان ہوئے

47:45) گناہ کو گناہ سمجھیں گے تو توبہ کی بھی دولت ملے گی۔۔

57:27) کثرت ذکر سے مراد کیا ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries