عشاء مجلس ۴ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :گناہوں کی وجہ سے رزق تنگ کر دیا جاتا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:10) گناہوں کی وجہ رزق تنگ ہوجاتاہے۔۔

06:45) بیا ن کے آغاز میں شیخ الحدیث ساوٹھ افریقہ حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار شیخ کی محبت میں پڑھے گئے مفتی انوار الحق صاحب نے یہ اشعار پڑھے ...نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے۔۔

21:49) یہ سالک مولی کے عشق میں نہ جانے کتنا اونچا جاتے اگر زندگی کے ہر موڑ پر اپنے شیخ سے مشورہ کرتے رہتے۔۔

23:41) قول و فعل میں تضاد نہ ہو صدیق یہ ہے۔۔۔

24:06) ایک متقی شخص اتنا متقی شیخ الحدیث صاحب کا اعتماد اور لوگوں کے لاکھوں روپے لے کر فرار واقعہ۔۔۔

39:06) بحر و بر میں جو فساد برپا ہے سب ہمارے گناہوں کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے۔۔

46:54) یہ کفار سور کتے سے بھی بدتر ہیں آخر کیوں؟ہندو کا لفظ کٹ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries