عشاء مجلس ۵ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :بدنظری سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:13) جو اصلاح کراتے ہیں وقت لگاتے ہیں اُن کو غلط بات پر روکا جائے گا۔۔

06:03) خانقاہ میں خانقاہ مت لگائیں۔۔

06:25) حق بات حق نیت سے اور حق طریقے سے کہو۔۔

09:38) بوڑھوں کے لیے ہدایات۔۔

13:01) ایک طالب مولی کا عشق لیلی میں مبتلا ہوجانا پھر اللہ والے کا اصلاح کرنا واقعہ۔۔۔

16:02) آج کتا کلچر کتنا بڑھتا جارہا ہے۔۔

21:15) اللہ تعالی کو پہچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔

23:08) آج ہم کیوں اُن کفار کی نقل کررہے ہیں جو اتنا مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں کبھی کسی کافر نے مسلمان کی نقل کی ہے توہم کیوں اُن کی نقل کررہے ہیں۔۔

24:41) قرآن پاک میں تو ہے کہ میرے محبوب کی نقل کرو اور ہم کس کی نقل کررہے ہیں۔

32:45) آج کس حسن پر اپنی زندگی کو برباد کررہے ہیں۔۔

41:54) مرد عورت کا نعرہ مت لگاو یہ بدبو دار نعرہ ہے۔۔

دورانیہ 48:10

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries