عشاء مجلس ۷ ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :حقوقِ شیخ اور آداب      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد ِاختر نزد سندھ بلوچ سوسا ئٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

10:33) خود رائی سے بہت بچیں۔۔

11:58) شیخ سے جتنی محبت اللہ کے لیے ہوگی اتنی محبت اللہ تعالی کی اور نبی ﷺ کی ملے گی۔۔

14:31) شیخ کے حقوق پر بیان

17:31) شیخ کے ساتھ سفر میں کس طرح رہنا ہے۔۔

19:24) جس نے اپنے شیخ پر اعتراض کیا تو دونوں جہانوں کی کامیابیوں سے محروم ہوجائے گا

25:35) پیر بھائی بھی آپس میں ایک دوسرے کا ادب کریں۔۔

29:51) یہ راستہ بہت ادب کا ہے جب پیر بھائیوں کا ادب ہے تو شیخ کی اولاد کا پھر کتنا ادب ہوگا۔۔

31:51) شیخ کو پہچانے کہ شیخ جس وقت رورہا ہوں تو تم بھی رو لو جب ہنس رہا ہو تو تم بھی ہنسو۔۔

32:53) آداب شیخ کے پاس جاو تو ادب کا خاص خیال رکھو۔۔

35:17) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ اپنے مشائخ کا کتنا ادب فرماتے تھے واقعات۔۔

55:07) شیخ کے پاس کان بن کر رہیں کیا مطلب بس سنو زیادہ بولو کم۔۔

دورانیہ 59:56

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries