فجر مجلس ۱۵ ستمبر ۴ ۲۰۲ء :سچی توبہ سے اللہ کی دوستی ملتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد ِاختر نزد سندھ بلوچ سوسا ئٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:49) اہل اللہ کا ذکر ملائکہ کے ذکر سے افضل ہے۔۔۔ 07:50) اللہ تعالیٰ کی معافی لا محدود ہے ہمارے گنا ہ محدود ہیں۔۔۔ 16:18) لوگوں میں بے حیائی پھیلانے والے کے لیے درد ناک عذاب ہے۔۔۔ 18:32) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لیں چارشرائط کے ساتھ۔۔۔ 22:09) سچی توبہ سے اللہ تعالیٰ کی دوستی ملتی ہے۔۔۔ 26:37) بیویوں پر ظلم کرنا۔۔۔ایسا آدمی کمینہ ہے۔۔۔ 29:54) بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہے وعاشروهن بالمعروف۔ 38:00) مجلسِ ذکر۔۔۔ 50:36) دُعا۔۔۔ دورانیہ 51:24 | ||