جمعہ بیان۴۔ اکتوبر      ۴ ۲۰۲ء     :جعلی عاملوں کا فتنہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد ِاختر نزد سندھ بلوچ سوسا ئٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

17:16) بیان کے آغاز میں اشعار اور تعلیم ہوئی۔۔

21:10) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

22:05) اللہ تعالی ناراض ہوگئے تو کچھ نہیں ملے گا۔۔

25:13) ڈاڑھی کے بارے میں نصیحت۔۔کہ ظاہر صحیح ہونا چاہیے ..بال کیسے ہونا چاہیے۔۔

26:08) ہمارا ظاہر بھی کیسا ہونا چاہیے اور باطن بھی۔۔

27:44) سنت ہر عمل عادت بن جائے۔۔

29:21) سب دین کے شعبے بر حق ہیں۔۔

33:59) حق بات قبول نہ کرنا

35:41) مومن کا اکرام بھی کرنا ہے اور ہر مومن کا اکرام ہے ایسا نہ ہو کہ ایک کا ہو اور دوسرے کا نہ ہو۔۔

36:06) تکبر آیا کیوں غصے کی وجہ سے۔۔

38:53) اصلاح یزکیھم فرض ہے لیکن اس کی فکر نہیں۔۔باہر بیٹھے ہیں اور دین کے شعبے کی برائیاں کررہے ہیں۔۔

45:34) ماحول ملا تو عمل اور جب ماحول سے نکلے تو پھر فجر نماز بھی چھوڑ دی۔۔

47:47) خانہ کعبہ میں ہیں اور نظر کی حفاظت نہیں کیسی مبارک جگہ ہے۔۔

52:11) تکبر کے دو جز ہیں۔۔ساری نیکیاں جل جاتی ہیں لیکن توبہ کی برکت سے نور واپس آجاتا ہے۔۔

53:27) دیکھو! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی دعا مانگی ہے اللھم اررقنی عینین ھطالتین اے اللہ! ایسی انکھیں عطا کر دے جو بے حد برسنے والی ہوں ،موسلادھار برسنے والی ہوں تسقیان القلب بذروف الدمع جن انسووں سے دل سیراب اور ہرا بھر اہوجائے

54:50) گناہ کو سجھیں گے تو توبہ کریں گے جب گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھے گیں تو توبہ کہاں سے کریں گے۔۔

57:05) پانی پینا ایک ہاتھ سے سنت ہے۔۔

01:04:33) جاہ کیا ہے؟

01:10:57) قطع تعلق سے متعلق نصیحت۔۔

01:11:41) کام تو اللہ کی رحمت سے بنے گا

01:14:43) جعلی عامل کا فتنہ

01:15:47) آپ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت!۔۔۔ دنیا نام ہے اللہ کو ناراض کرنے کا

01:16:45) ایک مالدار ہے لیکن گناہ نہیں کرتا تو وہ اللہ والا ہے

01:18:43) علاج کرنا سنت ہے! لیکن اسباب میں شفا نہیں ہے! شفا اللہ کے ہاتھ میں

01:20:13) پردے اٹھے ہوئے بھی نہیں ۔۔اور اُ ن کی نظر اِدھر بھی ہے

01:20:49) بے حیائی کی وجہ سے ایسی بیماریاں آئیں گی کہ ہم سے پہلے کسی نے نہیں سنی ہوں !۔۔چکن گونیا کتنے لوگوں کو ہے

01:22:16) جو یہ چاہے کہ مسلمانوں میں بےحیائی اور فحاشی پھیلے تو وہ دنیا و آخرت میں درناک عذاب ہے

01:22:46) مسلمانوں کے حالات کیوں نہیں بدلتے!!! حضرت ہردوئی رحمہ اللہ جواب

01:25:46) جو عامل بابے نے کہہ دیا بس وہ ٹھیک ہے

01:26:29) حضورﷺ کو بھی غیب کا علم نہیں تھا!! وحی الٰہی سے معلوم ہوتا تھا

01:27:44) اللہ کے وجود کا ثبوت خود انسان کی تخلیق ہے!! زبان، ہاتھ ، آنکھ ، دل کیسے بنے! ! ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے!! برابر برابر اعضاء بڑھتے ہیں

01:29:20) اللہ کیسے قیامت کے دن لوگوں کو زندہ کریں گے؟

01:30:56) دین میں سختی ہے، اس کا جواب

01:33:07) ساری دنیا اللہ کی فرماں بردار اور ہم اللہ کے نافرمان

01:33:50) گناہوں کی نحوست کی وج سے بیماریاں آرہی ہیں

01:37:41) بیٹیاں جنت کی فیکڑیاں ہیں

01:38:52) عاملین کو کاملین سے اللہ والوں سے رابطہ رکھو

01:39:36) حقیقی شکر گناہ نہ کرنا ہے

01:41:14) رحمتِ فیضانِ الٰہیہ

01:41:53) ہر دعا قبول ہوتی ہے!! ! دعا کی قبولیت کی مختلف صورتیں ہیں

01:42:42) چائے پیتے وقت کتنے لوگ بسم اللہ پڑھتے ہیں

01:43:20) جعلی عاملوں کا فتنہ !!! کام اللہ بناتے ہیں

01:46:15) درد بھری دعا !!!!

حالیہ بیماری چکن گونیا، ڈینگی اور دیگر بیماریوں کےلیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries