فجر مجلس۶۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :ذکر کے بارے میں مضامین  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ  سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:32) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

11:10) چائے پر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا

12:45) نفس خود را کش جہانے زندہ کن اپنے نفس کو قتل کر دو تو ایک جہان تم سے زندہ ہو گا۔

13:23) اپنی فکر نہیں کہ سوال جواب ہوگا۔۔

14:33) نامحرم کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے۔۔

31:02) دنیاوی پڑھائی پڑھنا ہے پڑھیں کوئی منع نہیں کرے گا لیکن یہ علم نہیں ہے علم قرآن پاک اور حدیث پاک کا علم ہے وہ اصل علم ہے یہ دنیاوی پڑھائی علم نہیں ہے یہ پیٹ ہے اور جو منع نہیں ہے حاصل کریں لیکن اس پڑھائی کے ساتھ گناہ سے بچنے کی فکر کریں۔۔

46:08) نظر کی حفاظت کا حکم اللہ تعالی کا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries