عشاء  مجلس۷۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :تعلق مع اللہ دولت عظیم ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:56) شیخ المشائخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔

12:31) اللہ کے بندوںک کو اللہ تک پہنچانا۔۔

13:08) حُب شیخ کی مفتاح...اللہ کی محبت بقدر حب شیخ عطاء ہوتی ہے

14:21) دو باتیں حب شیخ اور اتباع سنت ۔۔

16:48) تعلق مع اللہ دولت عظیم ہے۔۔

32:53) شیخ کو اپنے مسلک پھیلانے کے بارے میں

36:41) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس زمانے میں کم کھانا اور کم سونا یہ دو مجاہدہ نہیںہیں،خوب چھ چھ گھنٹے سونا چاہئے، اور کسی کے ذمہ دماغی کام ہو تو اس کو آٹھ گھنٹے سونا چاہئے،اور فرمایا کہ خوب کھاؤ۔

41:05) اس نفس کو خوب کھلاؤ پلاؤ بھی مگر اس سے کام بھی خوب لو!کیا مطلب؟یعنی اسے مجاہدات میں لگائو،راہ ِتقویٰ کے کام میں لگائو۔ فرائض و واجبات ہی ادا کر کے بالکل فارغ مت پڑے رہو،ایسا بھی نہیںچاہئے،کچھ اللہ اللہ بھی کر لیا کریں،ذکر اللہ کا اہتمام ہمارے تمام بزرگوں کا شیوہ تھا۔ کچھ نوافل بھی پڑھنے کی فکر اور کوشش رہے۔ہم اپنے بزرگوں کو دیکھتے تھے، کس طرح نوافل کا بھی کم و بیش مشغلہ رکھتے تھے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries