عشاء  مجلس۹۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :حرام خوشیوں کا انعام تلخ زندگی     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

08:22) صراط مستقیم کا راستہ ہی صحیح راستہ ہے لیکن عمل کا کیا طریقہ ہے۔۔

09:06) صدیق کی تفسیر۔۔

15:48) اصلی شکر اللہ کو ناراض نہ کرنا ہے۔۔۔

16:52) اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ رِضَاکَ وَالْجَنَّۃَ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ سَخَطِکَ وَالنَّارِ اے اللہ آپ ہم سے راضی ہوجائیے اور جنت دے دیجئے۔ بتائیے! حاصل ِحیات ہے کہ نہیں؟ اگر اللہ خوش ہوجائے تو اور کیا چاہئے؟

18:04) اگرچہ پرخطاء ہے پر کہاں جائے ترا بندہ ترے در پر ترا بندہ بہ امید کرم آیا

19:46) ہاں وہ در میخانہ تو کھلتا ہے آج بھی پیمانۂ رحمت تو چھلکتا ہے آج بھی

27:55) حرام خوشیوں کا انجام تلخ زندگی۔۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں اپنے نافرمانوں کو جو مجھ کو ناخوش کرکے حرام خوشیاں دل میں امپورٹ کررہے ہیں میں ان کی زندگی کو تلخ کردیتا ہوں اور ان کی حرام خوشیوں کے ٹاٹ میں آگ بھی لگادیتا ہوں۔

49:30) سمارٹ فون کی گندگیوں میں مبتلا ہوکر اپنی جوانی کو برباد کررہے ہیں

54:59) حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کا جذب واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries