عشاء  مجلس۱۱۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :اصلاح نہ کرانے کے نقصانات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:57) دُنیا کی حقیقت ایک ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظرمباک میں اور ایک ہے ہماری نظر میں۔۔۔

06:58) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع کی فکر رکھنی چاہیے اور اصلاح کی طرف توجہ دینی چاہیے جو کہ فرض ہے۔۔۔

09:32) اصلاح نہ کرانے کی وجوہات۔۔۔

15:05) اصلاح فرض ہے۔۔۔صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے تین قسم کی اصلاح کرائی۔۔۔

19:46) اس موبائل کے ساتھ علم حاصل نہیں ہوسکتا۔۔۔

23:35) عمل والے کی صحبت کا اثر پڑتا ہے۔۔۔

30:51) عاملین کا فتنہ۔۔۔عاملین کو چھوڑ کر کاملین کے ساتھ جڑیں اور اپنی اصلاح کرائیں۔۔۔

36:28) اصلاح نہ کرانے کے نقصانات۔۔۔

56:55) اگر ہمیں اپنی اصلاح کی فکر لگ جائے تو زندگی کا رُخ ہی بدل جائے گا۔۔۔

57:33) حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ لباس کے عا شقین کی نظر دھوبیوں پر رہتی ہے کہ کون سا ڈرائی کلینر کپڑے کو زیادہ چمکا تاہے اور اللہ کے عاشقوں کی روح کا زیور اللہ کی تجلی ہے اللہ کے جلوئوں سے ان کی روح منور ہے۔ یہ لباس تو جسم پر رہتاہے مگر روح کا لباس اللہ کی تجلیات کا ہوتاہے۔ یہ اپنی روح کو چمکانے میں ہیں اور وہ اپنے کپڑے کو چمکانے میں۔ اور روح کا چمکانا کیاہے ؟ طَھَارَۃُ الْاَسْرَارِ مِنْ دَنَسِ الْاَغْیَارِ غیر اللہ کی گندگی سے باطن کو پاک کرنا حسینوں سے نظر بچانے سے، گناہوں سے بچنے سے روح متجلی ہوتی ہے تب اللہ تعالی اپنی تجلیات خاصہ سے اس میں متجلی ہوتاہے۔ یہ تجلیاتِ الہٰیہ روح کا زیور ہیں ؎

01:00:28) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

دورانیہ 57:21

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries