جمعہ بیان۱۱۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :حضرت سلمان فارسی ؓ اور حق کی تلاش   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

23:37) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔

23:38) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔اصلاح وتزکیہِ نفس فرض ہے۔۔۔

30:55) بدنظری کا مرض اور اس پر عذاب۔۔۔

35:02) مختلف قسم کی بیماریاں اورا ن کی وجوہات۔۔۔

37:54) اللہ کا پیارا بننے کے لیے اہل اللہ کی صحبت ضروری ہے۔۔۔

39:04) داڑھی منڈانا اور کٹوانا یہ چوبیس گھنٹے کا گناہ ہے۔۔۔

44:08) مسلمانوں میں بے حیائی ،فحاشی عریانی پھیلانا اس پر دردناک عذاب ہے۔۔۔

49:18) میڈیا اور اسمارٹ فون کی تباہ کاریاں۔۔۔

53:07) ایمان پر خاتمے کے لیے سات نسخے۔۔۔

01:01:09) کارٹون اور ویڈیو گیم ۔۔۔ہم اپنی اولاد کو خود تباہ کررہے ہیں۔۔۔

01:05:30) قیامت کی نشانیاں۔۔۔ماں دُور بیوی قریب،والد دُور دوست قریب۔۔۔

01:12:33) حرام سے بچیں حلال کی فکر کریں۔۔۔حلال کھانے سے متعلق ایک بوڑھے بابا کا واقعہ۔۔۔

01:15:47) اپنے ملک کی قدر کریں اور اس کے لیے اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں یہ بہت بڑی نعمت ہے ۔۔۔

01:19:33) دجال کے فتنے سے بچنے کا طریقہ۔۔۔

01:21:02) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حق کی تلاش میں کتنی مشقتیں برداش کیں واقعہ۔۔۔

01:26:04) ہمارے اسٹار کون ہیں؟۔۔۔

01:28:22) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ۔۔۔

01:36:47) دُنیا کی حقیقت۔۔۔دُنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کوناراض کرنے کا۔۔۔ مال و اولاد تری قبر میں جانے کو نہیں تجھ کو دوزخ کی مصیبت سے چھڑانے کو نہیں جز عمل قبر میں کوئی بھی ترا یار نہیں کیا قیامت ہے کہ تو اس سے خبردار نہیں

01:39:35) تصویر کشی،ویڈیو وغیرہ کے نقصانات۔۔۔

01:42:26) توبہ کے فضائل۔۔۔توبہ کرنے سے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔۔۔

دورانیہ 01:40:43

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries