عشاء مجلس۱۲۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:22) ہرعمل سنت کے مطابق کرنا ہے۔۔

02:27) اللہ کا پیارا وہ ہے جو شبہ گناہ سے بھی بچے۔۔

13:30) سرور عالم سید انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ماعرفناک حق معرفتک وما عبدناک حق عبادتک اے اللہ آپ کی معرفت کا حق مجھ سے ادا نہیں ہو سکا ۔آہ پھر ہم کس گنتی میں ہیں ہماری تقریر و تحریر ہماری تصنیف و تالیف کی کیا حقیقت ہے ۔

13:48) اصلاح فرض ہے تزکیہ فرضہ ے۔۔

17:44) معافی کا مضمون۔۔

21:03) رزق کی بے ادبی سے بچنا۔۔

26:07) بدنظری پر لعنت کی بدعا۔۔

27:59) منحوس چیز گناہ ہے۔۔

31:03) رشتے داروں سے قطع تعلق دین کی وجہ سے کرنا یہ غلط طریقہ ہے

37:36) ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں۔۔

41:52) توبہ و استغار پر عجیب مضامین۔۔۔

47:25) اخلاق حسنہ پر چار نصیحتیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries