عشاء مجلس۱۳۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :ہر مصیبت خدا سے دور کرتی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:11) دو آمان۔۔

02:17) مہنگائی کی وجہ؟

05:48) ظلم قیامت کے دن اندھیرے میں سے ہوگا۔۔

08:52) گناہ سے نفرت واجب ہے 17:14) ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں۔۔

25:03) اَللّٰھُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْکِ الْمَعَاصِیْ اے اللہ! ہمیں وہ رحمت عطا فرمادے جس سے گناہوں کو چھوڑنے کی توفیق ہو جائے۔

31:22) اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے عاشقوں کا مینا اور جام ہے ذکر اسم ذات کا طریقہ ارشاد فرمایا کہ جب اللہ کا نام لینا شروع کرو تو پہلے اللہ پر جل جلالہٗ کہنا واجب ہے۔ اب اللہ کا نام لینے کا کیا طریقہ ہے۔ سائیں توکل شاہ۔ حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ سے کہتے تھے کہ حضرت جی! مجھے اللہ کے نام میں اتنا مزہ آوے ہے کہ میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے (یہ تھانہ بھون کی زبان ہے) پھر فرمایا کہ اللہ کی قسم میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے

37:11) نقل پر اللہ تعالی انعام دیتے ہیں جب کہ دنیا میں تو نقل پر پکڑ ہے لیکن اللہ تعالی انعام سے نوازتے ہیں۔۔

42:34) ہر معصیت خدا سے دُور کرتی ہے

48:25) ’’اَللّٰھُمَّ لَا تُخْزِنِیْ فَاِنَّکَ بِیْ عَالِمُ۔‘‘ اے اللہ! آپ مجھے ذلیل نہ فرمانا کیونکہ آپ میرے گناہوں سے باخبر ہیں۔ مخلوق سے تو چھپ گئے مگر اے میرے خالق آپ سے ہم کہاں چھپ سکتے ہیں؟ ’’وَلَا تُعَذِّبْنِیْ فَاِنَّکَ عَلَیَّ قَادِرٌ۔‘‘ اور ہمیں عذاب نہ دیجئے کہ آپ کو ہم پر پوری قدرت ہے۔ جو چاہیں سو کردیں آپ بتائیے کہ اللہ تعالیٰ زمین پھاڑدیں اور دھنسادیں، اللہ کی قدرت ہے یا نہیں؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries