عشاء مجلس۱۵۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :اللہ کی رحمت سے مایوسی نہیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:39) ڈاکٹر بنتے ہیں کیوں؟کیا ایسی نہیں لوگ کہیں گے پاگل ہے کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے تو اللہ تعالی نے ہمیں کیوں پیدا کیا مقصد کیا ہے؟

09:26) سمارٹ فون فتنہ کہ کیسے اس موبائل نے ایک عالم کو ملحد کردیا۔۔

16:42) بندے کے حقوق میں کوتاہی کرنا اور پھر شیخ سے معافی مانگ رہے ہیں بندے کے حقوق تو جب معافی نہیں مانگے گے تو معاف نہیں ہونگے۔۔

22:53) اصلاح کی فکر نہیں خانقاہ میں آکر بھی شیخ کا دل دکھاتے ہیں الخہ نصیحت۔۔۔

26:37) فضل،مشیت اور رحمت

34:43) نفس بھی شیطان کا باپ ہے۔۔

39:33) آنکھوں کے زانی کو اپنی بیوی کبھی پسند نہیں آئے گی۔۔

46:35) توبہ آسمان سے آتی ہے۔

47:24) اللہ جس کو چاہے عزت دے ، جس کو چاہے ذلیل کردے۔

48:20) بندے کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے! کسی کا یہ کہنا کہ فلاں کو اللہ نہیں بخشے گایہ تکبر ہے! ہمیں اپنے گناہ دیکھنے ہیں۔

50:43) کسی کو حقیر نہیں سمجھنا ہے! اللہ کی رحمت سے مایوسی نہیں۔

53:06) لوگوں کا کروڑوں کا نقصان ہوجاتا ہے، لیکن توبہ نہیں کرتے!! گناہ نہیں چھوڑتے!!۔۔۔گناہوں کی وجہ سے مال میں برکت نہیں ہوتی۔

56:11) اللہ والوں کو ستانے والا کا عذاب !۔

56:34) پارنٹر شپ کے نقصانات۔

58:14) اللہ تعالیٰ اپنا حق معاف فرمادیں! لیکن مالی حقوق معا ف نہیں ہوتے جب تک حقدار کو ادا نہ کرے یا معاف کروائے۔۔

59:40) ایک صاحب کے ڈھائی کروڑ روپے لے کر پارنٹربھاگ گیا ۔۔

01:03:20) اللہ والا بننے سے کام بنیں گے۔

دورانیہ 1:02:47

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries