فجر مجلس۱۷۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :مردان ِ خدا کون ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:20) ذکر سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات: مردانِ خدا کون ہیں؟ لیکن سبق لینے کی بات یہ ہے کہ اللہ انہیں کو ملتا ہے جو ہمتِ مردانہ رکھتے ہیں۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اولیاء اللہ کو رجال فرمایا ہے کہ یہ میرے راستے کے مرد ہیں۔ {رِجَالٌ لَّا تُلْہِیْہِمْ تِجَارَۃٌ وَّلَا بَیْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللّٰہِ} یہ ہیں مردانِ خدا کہ بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی تجارت ان کو اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرسکتی۔

03:21) جو اللہ کے راستہ میں غم نہیں اُٹھائے گا وہ اللہ کو نہیں پائے گا۔ اللہ نے غم اُٹھانے کے لیے الا اللہ سے پہلے لا الٰہ نازل کیا کہ غیراللہ کو چھوڑنے کا غم اُٹھالو تو تمہیں سارے عالَم میں اللہ ہی اللہ ملے گا۔ میرا شعر ہے؎ لا الٰہ مقدم کلمۂ توحید میں غیرِحق جب جائے ہے تب دل میں حق آجائے ہے۔

05:57) نشہ اور ڈرکس ۔۔۔

14:23) اللہ والوں کی کیا شان ہے کچھ اکابرین کے واقعات۔۔۔

22:35) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کا تقویٰ اور دردِ دل۔۔۔

23:57) سفر کے لیے اور جتنے بھی بیمار ہیں ان سب کے لیے دُعاؤں کا اہتمام کرنا چاہیے۔۔۔

27:02) والدین کی قدر ان کی زندگی ہی میں کرلیں ،والدین کا حق کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا۔۔۔

33:05) خانقاہ میں رہتے ہوئے اصلاح کیوں نہیں ہوتی؟وجہ۔۔۔

39:42) پرویز نام نہیں رکھنا چاہیے اگر کسی کا ہوتو اس کو بدلنا چاہیے اگر ڈاکومینٹس وغیرہ میں نہ بھی کرسکیں تو اپنے طور پر کوئی دوسرا نام رکھنا چاہیے۔۔۔

دورانیہ 40:54

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries