سفر پنجاب عصر مجلس ۱۸۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :تقویٰ فرض ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ اشرفیہ لاہورمسجدِ حسن وقت:بعد نماز عصر

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم۔

حضرت شیخ دامت برکاتہم جمعے کا عجیب انداز میں بیا ن ہوا۔ بیان کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی پھر ایک بڑی تعداد میں لوگوں نے حضرت شیخ سے مصافحہ کیا۔ کئی لوگوں نے حضرت کے بیانات مانگیں اور غرفہ ایپ ڈاون لوڈ کروائی۔ ایک بزرگ ملے اور کہا کہ میرا نمبر ضرور ایڈ کریں اور مجھے یہی جمعہ والا بیان چاہیے مجھے یہ بیان اپنے بچوں کو سنوانا ہے عرض بھی کیا کہ غرفہ ایپ میں کئی بیانات ہیں لیکن انہوں نے کہا لیکن یہ بیان مجھے ضرور بھیجنا۔

پھر حضرت والا قیام گاہ تشریف لے گئے وہاں فورا ہی کھانے کا نظم ہوا۔۔ کھانا تناول فرما کر فورا قیلولہ فرمایا کیونکہ ساڑے چار پر عصر نماز تھی وقت کافی مختصر تھا حضرت شیخ چارے بجے ہی بیدار ہوگئے اور نماز کی تیاری فرمائی عصر نماز کے لیے دس منٹ قبل نماز سے مسجد میں حاضر ہوئے اور عصر نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز فرمایا۔

بیان کے کچھ مختصر عنوانات:۔ تصویر کشی کے نقصانات۔ سمارٹ فون کا آخر کیا انجام ہورہا ہے سب کو پتا ہے طلباءکرام کو مطالعے کے لیے یکسوئی چاہیے تو سمارٹ فون جب ہوگا تو یکسوئی کہاں ملے گی ہر وقت اُس میں لگا رہے گا۔۔ چار اعمال کی تعلم۔۔ ٹخنہ کھولنا صرف نماز کا حکم نہیں ہے۔۔ آج کہتے ہیں کھائے گا کہاں سے؟ استاد کا ادب۔۔ اللہ پاک شرفِ قبولیت سے نوازیں اورخوب خوب دین کا کام لیں۔۔۔ (آمین یا رب العالمی

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries