سفر پنجاب عصر مجلس ۱۹۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :ہنسنا بولنا منع ہے اللہ کو ناراض نہیں کرنا ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بوقت:بعد نماز عصر بمقام :جامعہ اشرفیہ لاہور

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مدرسہ الفیصل بنات کے مدرسے میں بیان کے بعد فور ہی قریب کی مسجد میں ڈیڑھ بجے ظہر نماز ادا کی۔۔ نماز کے بعد اس مسجد کے نمازی حضرات بہت محبت سے حضرت والا سے ملے اکثر لوگ پوچھ رہے تھے کہ کیا حضرت فیروز میمن ہیں بس جیسی پتا چلا تو لوگ انتظار میں جمع ہوگئے۔

جیسی حضرت والا سنت ادا فرما کرباہر آنے لگے تو لوگوں نے مصافحے کے لیے گھیر لیا۔۔ حضرت نے سب سے ملاقات فرمائی پھر قیام گاہ کی طرف روانگی ہوئی۔۔ فورا ہی کھانے کا نظم ہوا۔۔ کھانے کے دوران اور بعد میں بھی مجلس ساتھ چلتی رہی۔۔ سوا تین بجے حضرت والا نے آرام فرمایا سوا چار پر ہی عصر نماز تھی تو کچھ ہی دیر میں بیدار ہوکر نماز کی تیاری فرمائی۔۔

عصر نماز سوا چار پر ادا کی اور پھر بعد عصر بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries