سفر پنجاب عشاءمجلس ۱۹۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :نظر کی حفاظت کا بہت زیادہ اہتمام کرنا چاہیے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ اشرفیہ لاہورمسجدِ حسن وقت:بعد نماز عشاء

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم۔

حضرت شیخ دامت برکاتہم نے بعد عصر جامعہ اشرفیہ لاہور کی مسجد حسن میں بعد عصر مختصر بیان فرمایا بیان کے بعد مغرب نماز ادا فرمائی نماز کے بعد حضرت شیخ قیام گاہ تشریف لے آئے کل کی طرح قیام گاہ پر قرب و جوار سے بہت احباب حضرت والا سے ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے حضرت والا جیسی تشریف لائے تو باہر ہال میں ہی تشریف فرما ہوئے پھر مجلس شرو ع ہوگئی ۔ تقریبا چالیس منٹ تک مجلس ہوئی اور سب کے لیے چائے کا بھی نظم تھا پونے سات بجے مجلس کا اختتام ہوا ۔

نماز ادا کی اور پھر نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا ۔۔ آج الحمدللہ پانچ کے قریب بعدمغرب کراچی سے آئے ہیں جس میں مفتی سلیم صاحب اور مفتی عبدالنافع ساتھ بھی ہیں اور ان آج رات خانیوال سے بھی مفتی فضل اللہ صاحب کے ساتھ ۲۲ احباب بھی تشریف لارہے ہیں۔ اللہ تعالی سب کےاس سفر کو قبول فرمائیں اس سفر کو ہم سب کی اصلاح کا ذریعہ بنائیں ہر شرور و فتن سے ہم سب کی حفاظت فرمائیں۔۔

بیان کے چند نکات:۔ کسی کو بھی حقیر سمجھنا جائز نہیں۔۔ چاہے ڈاڑھی نہ ہو ۔۔ گناہ گار بھی ہے لیکن اللہ کا بندہ ہے اور ہم اُس کو حقیر سمجھ رہے ہیں۔۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ کی شہادت کا تذکرہ۔۔ نظر کی حفاظت نہیں کرنا۔۔ ہر وقت نامحرم کے چکر میں رہنا۔۔ اللہ پاک شرفِ قبولیت سے نوازیں اورخوب خوب دین کا کام لیں۔۔۔ برصیصا بھی ایک بدنظری سے تباہ ہوگیا کفر پر خاتمہ ہوا۔۔ (آمین یا رب العالمین

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries