سفر پنجاب صبح  ۲۱۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     : تقویٰ حاصل کرنے کی فکر کریں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد بلال بیت النور پی آئی اے سوسائٹی نزد واپڈا ٹاون لاہور وقت:صبح ساڑے گیارہ بجے بیان۔۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم۔

حسب معمول ترتیب رہی فجر بیان کے بعد فورا ناشتے کا نظم ہوا۔۔ ساڑے سات بجے تک آرام فرمایا۔۔ گیارہ بجے حضرت شیخ بیان کے لیے روانہ ہوئے۔۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔ بیان میں جامعہ اشرفیہ لاہور کےاساتذہ میں مفتی زکریا صاحب،مولانا موسی صاحب بھی ساتھ ساتھ موجود رہے۔ نائب مہتمم صاحب حضرت قاری صاحب بھی ہر بیان میں شرکت فرماتے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries