سفر پنجاب صبح   ۲۲۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     : علم کی برکت کیسے ملتی ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بوقت:صبح ساڑے گیارہ بجے بیان بمقام :جامعہ دارالھدی گولڑہ ریلوے اسلام آباد

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حضرت شیخ دامت برکاتہم نے بعد ایک گھنٹہ قیام گاہ کے قریب مسجد میں بیان فرمایا جس کی تفصیل گذرچکی۔ فجر بیان کے بعد حسب معمول فورا ناشتے کا نظم ہوا۔۔

پھر حضرت والا نےتقریبا آٹھ بجے تک آرام فرمایا۔۔ تقریبا ساڑے دس بجے تک حضرت والا بیدار ہوئے ساڑے گیارہ بجے بیان تھا تقریبا گیارہ بجے تک بیان کے لیے قافلہ روانہ ہوا۔۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

بیان کے شروع میں یہاں کے مہتمم صاحب نے فرمایا کہ یہاں تصویر کشی کی بالکل ممانعت ہے ہر وقت منع کیا جاتا ہے اور جائز بھی نہیں اور یہ ایسا فتنہ ہے کہ ہر جگہ مسجد،گھر اسکول مدرسہ ہر ہر جگہ پہنچ گیا ہے۔۔

پھر مدرسے کا تعارف کروایا اور اُس کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries