سفر پنجاب عصر۲۳۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     : کون سا مال اولاد قیامت کے دن کام آئے گا        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بوقت:بعد عصر بیان بمقام :جامع مسجد طوبی اسلام آباد

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حضرت شیخ دات برکاتہم کا صبح طلباء کرام میں بہت ہی اہم اور جامع بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد ظہر نماز وہیں ادا کی۔۔

پھر قافلہ روانہ ہوا آج کافی احباب قافلے میں شامل ہوئے ہیں منڈی بہاوالدین سے اور لکی مروت سے ایک ہائیس آئی ہے۔ دوپہر کے کھانے اور آرام کا نظم عبدالحق صاحب کے گھر پر تھا جو حضرت شیخ کے کافی پرانے احباب میں سے ہیں اور حضرت والا سے بہت محبت کرتے ہیں پورا گھرانے کا تعلق حضرت والا سے ہے اور ہر بات حضرت سے پوچھ پوچھ کر چلتے ہیں ۔حضرت والا ااور احباب سب کے کھانے کا نظم انہی کے گھر پر تھا۔۔

تین بجے تک حضرت والا نے کھانا تناول فرما کر قیلولہ فرمایا۔۔ سوا چار پر عصر نماز ادا کی مسجد عبدالحق صاحب کے گھر کے سامنے ہی تھی اور بعد عصر بیان کی ترتیب بھی اسی مسجد میں تھی۔۔

عصر بعد بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries