سفر خیبر پختونخوا :صبح :    ۲۸اکتوبر ۲۴ء:  اکابر کے طریقوں پر جم کر رہیں            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بوقت:صبح ساڑے گیارہ بجے بیان بمقام :جامعہ علوم القرآن والسنۃ جہانگیر پور روڈ نمک منڈی پشاور

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر نمر ہ مسجد میں بیان ہوا یہاں کراچی سے ایک تبلیغی جماعت بھی آئی ہوئی تھی اُن سے بھی ملاقات ہوئی اور اُس مناسبت سے بھی بیان میں نصیحت بیان فرمائی کہ ہم سب ایک ہیں مبارک جماعت ہے ان کے ساتھ جڑنا چاہیے۔۔

اُس کے بعد حضرت والا ناشتہ تناول فرما کر آرام فرمایا ۔۔ احباب نے دس بجے اٹھ کر تیاری کی اور کاروں میں سامان کو لوڈ کیا کیونکہ یہاں بیان کے بعد چار سدہ کے لیے جانا ہے۔۔ یہاں ساڑے گیارہ بجے بیان تھا لیکن قافلہ ساڑے دس بجے روانہ کردیا گیا کیونکہ مقامی ساتھی نے بتایا ہے کہ درمیان میں بازار آتاہ ہے تو رش بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ تقریبا ۱۱:۲۰ پر حضرت والا اور تمام احباب باعافیت بیان والی جگہ پہنچ گئے۔۔

یہ مدرسہ نمک منڈی کے درمیان میں ہے بہت رش والی جگہ ہے اور ماشاء اللہ بہت بڑا مدرسہ ہے اور بہت بڑی تعداد میں یہاں طلباء کرام دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries