جمعہ بیان     یکم نومبر ۲۴ء:  گناہوں کی وجہ سے سکون نہیں          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:26) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

16:27) مدارس اسلام کے قلعے ہیں!

21:30) ابھی حالیہ سفر میں لوگوں میں اتنی دینی تڑپ تھی!

24:08) بیعت ہونا فرض نہیں اصلاح فرض ہے!

24:51) ہم اللہ والا عزت کےلیے نہیں بنیں گے! اللہ کے لئے اللہ والا بنیں گے!

26:50) دین کے حدود اہل علم مفتی صاحب سے پوچھنے ہیں!

27:10) سبزی اور برف بیچنے والا بھی اللہ والا بن سکتا ہے!

28:21) اللہ کی اطاعت ہے مخلوق کی اطاعت نہیں ہے!

29:07) ایک سکھ کے مسلمان ہونے کا واقعہ جذب ! اب وہ عبد الرحمٰن ہوگئے! ہر دینی کی بات پر فوراً ماشاء اللہ! اور ہم پرانے مسلمان دین پر عمل نہیں کرتے ۔۔اللہ کے پاس کوئی نیا پرانا نہیں ہے!۔۔۔جیسی ہماری قربانی ویسی خدا کی مہربانی!

34:10) بدنظری کو معمول سمجھا ہوا ہے! حالانکہ آنکھوں کا زنا ہے!۔۔۔اور جو یہ چاہے کہ مسلمانوں میں فحاشی اور عریانی پھیلے تو دنیا اور آخرت کا عذاب ہے!

35:00) برقعہ کیسا ہونا چاہیے! اہم نصیحت!

35:34) دین ہم نے مشکل کیا ہوا ہے! عمل خود نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ دین مشکل ہے! حالانکہ دین تو بہت آسان ہے ۔۔۔اللہ والا بننا فرض ہے!

36:19) موت اور گاہک کا اعتبار نہیں! دکان نماز کے وقت بند کرنے پر اس پر خاص نصیحت!

36:49) پاکستان بننے سے پہلے ایک گھی والے دکان والے کا دین پر عمل کرنے کا انعام!

37:33) اولاد کی نافرمانی کی شکایت تو کرتے ہیں لیکن موبائل سے اولاد کی جان نہیں چھڑاتے!!! ۔۔۔ اس کو نکالنے کی فکر کریں!

38:53) آٹھ سال کی عمر میں کوئی دوستیاں نہیں ہوتی! بہت احتیاط

41:34) جیولری کے کا م میں کیسے خواتین سے نظر وں کی حفاظت کریں! نصیحت!!!

43:05) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ! حدیث شریف ٹخنہ چھپانا، جھوٹ بول کر سودا بیچنے والا، احسان جتانے والا

43:43) آپ ﷺ کی بات نہیں مانتے اور ٹخنہ نہیں کھولتے اور یہود و نصاریٰ کی بات مان کر تھری کوارٹر پہن لیتے ہیں، چڈی تک پہنتے ہیں!

45:15) گناہ کو گناہ سمجھنا 90 فیصد کامیاب ، 10 فیصد توبہ ہے!۔۔بعض لوگ دوسروں کا مذاق اُڑاتے ہیں نماز کے وقت ٹخنہ کھول لیتے پھر چھپالیتے ہیں! ارے بھئی ہمیں کیا ضرور ت کیا پتہ اللہ پاک کو یہی پسند آجائے کہ میرے گھر کا احترام کرتا ہے! اس کی برکت سے پھر اور جگہ بھی ٹخنہ کھولے گا!

47:52) مکافاتِ عمل پر ایک واقعہ ! ۔۔ ایک جیولر کا واقعہ

49:26) بے پردگی کی تباہ کاریاں!۔۔۔ بے حیائی کے اسکولوں اور کالج یونیورسٹی میں بیٹیوں کو پڑھاتے ہیں!۔کہ۔۔ڈاکٹرنی بنے گی!

51:41) دعا کے حوالے سے مضامین پڑھ کر سنائے!

52:25) اللہ والوں کی برکتیں !

53:36) جادو بندش ، جعلی عاملین۔۔پریشان تو ہیں لیکن ۔ گناہ نہیں چھوڑتے جعلی عاملین پر لاکھوں روپے لٹا دیتے ہیں!

54:42) پہلے اپنے آپ کو گناہ سے بچانا ہے اور پھر اپنے گھر والوں بچانا ہے!

55:18) شیخ کسی کو پیشے، کاروبار کا مشورہ نہ دے!!!

56:49) جو کرتا ہے تو چھپ کہ اہلِ جہاں کوئی دیکھتا ہے تجھے آسمان پر سی سی ٹی وی کے ڈر تے ہیں۔۔لیکن اللہ سے نہیں ڈرتے!!

58:21) ایک کورئیر سروس کا چئیرمین کا جھوٹ بولنا۔۔۔ اصلاح کے لیے آیا!!

01:00:56) گناہ کے شواہد بنتے ہیں! جسم کے اعضا ء کو ہم اپنا دوست سمجھتے ہیں! حالانکہ یہ اللہ کی CID ہے۔ قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے!

01:01:45) لوہا اللہ کی نشانی ہے! سورہ حدید کی روشنی

01:04:04) اعمال میں کیسے محفوظ رہیں گے!

01:05:29) داڑھی منڈانا چوبیس گھنٹے کا گناہ ہے!۔۔۔ ہم بتاسکتے ہیں کسی کو حقیر نہیں سمجھ سکتے!۔۔داڑھی پر ڈھائی لاکھ دلیل! ۔۔دارٹھی سے اللہ کی محبت گاڑھی ہوجاتی ہے!

01:08:33) چائے پر کتنے لوگ بسم اللہ پڑھتے ہیں! ۔۔۔اس میں بہت غفلت ہے!!

01:09:14) بچوں کو کھانا کھانے کی تربیت دینی چاہیے!

01:09:35) مہنگائی ہمارے گناہوں کی نحوست ہے! گناہ نہیں چھوڑتے اس لیے برکت نہیں ہوتی!۔۔

01:10:26) سر سے پاوں تک آپ ﷺ کیسے تھے! ہمارے لیے آپ ﷺ نمونہ ہیں!

01:10:46) جن یہودیوں نے انبیاء علیہم السلام کو شہید کیا ، وہ ہمارے خیرخواہ کیسے ہوسکتی ہے! ہم ان کی نقل کرتے ہیں!۔۔۔ سب سے زیادہ یہی ہمارے دشمن ہیں!

01:11:44) بےحیائی کی وجہ سے ایسی بیماریاں آئیں گی کہ ہمارے بڑوں نے نہیں سنی ہوگی!۔۔پہلے کرونا ۔۔۔اب چکن گونیا بیماری آئی ۔۔۔لیکن توبہ نہیں کرتے !

01:13:27) بالاکوٹ کے زلزلے پر کچھ لوگوں نے کہا کہ وہاں کے لوگوں کے گناہ کی وجہ سے ہوا۔۔۔

01:14:52) قومیت، عصبیت ، لسانیت کی تباہ کاری!

01:16:49) جاندار کی تصویر کشی کی تباہ کاریاں!۔۔۔۔

مقدس مقاما ت پر تصاویر کھینچنا بہت گناہ ہے!

01:18:40) پاکستان کی حفاظت اور ایک انچ زمین کی حفاظت فرض ہے!

01:19:12) انگریزی زبان ، چینی زبان سیکھنا منع نہیں ہے! انگریز ، بننا منع ہے!!۔۔۔

لطیفہ! 01:21:16) سیدھے ہاتھ سے کھانا چاہیے!

01:22:28) ڈارون کی تھیوری کہ انسان پہلے بندر تھا۔۔اس پر لطیفہ

01:23:29) حقیقی اسٹار کون ہے! اصلی اسٹارز صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں!

01:27:46) تکبر کی وجہ سے شیطان مردود ہوا!۔۔اور تکبر آیا حسد اور بدگمانی کی وجہ سے!

01:34:31) ہم بھی اللہ والے بن سکتے ہیں!۔۔۔

01:35:30) سیدھا راستہ ، صراط مستقیم ۔۔ انعام یافتہ کون لوگ ہیں!

01:36:25) توبہ کرنے والوں کے انعامات !!

01:37:09) بندگی کیا ہے!!!

01:38:13) صراط مستقیم کا راستہ ۔۔اتباع اکابرِ دین سے ملے گا

01:38:28) ہمیں میڈیا کا شوگر کوڈڈ اسلام نہیں چاہیے! ہمیں وحی الٰہی والا دین اسلام چاہیے!!!

01:39:50) شیطان سے بچنے کا طریقہ اوپرآسمان والے سے رابطہ کریں اور نظر نیچی رکھیں!

01:40:27) مرنے کی رسومات اور بدعات! شرکِ خفی، ریا کی خرابیاں!

01:41:58) شادی بیان کی رسومات کی اصلاح!!۔۔۔ یہ میڈیا نے ہماری بیٹیوں کو تباہ کردیا ہے!!!

01:43:21) بدعت کی خرابی یہ ہے کہ اس کرنے والا اس کو دین سمجھے گا پھر چھوڑنے کی توفیق نہیں ہوتی!

01:44:35) بچی کی رخصتی پر کھانا خلاف ِ سنت ہے!

01:46:46) اللہ کے عاشق ہر لمحہ ربیع الاوّل ہے!!، اللہ کا عاشق کہنا آسان ہے بننا مشکل ہے!!

دورانیہ 01:44:23

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries