عصر مجلس      ۳۱ اکتوبر ۲۴ء:  بدعات اور رسومات کا دین سے کوئی تعلق نہیں           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:42) الحمد للہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ہو الذی انزل السکینۃ فی قلوب المومنین لیزدادوآ ایمانا مع ایمانہم۔

04:43) تین قسم کے صحابہ رضی اللہ عنہم تھے ایک تو’’ ذَاالثَّوْبِ الْوَاحِدِ‘‘ ایک کپڑا پہنے ہوئے تھے، اتنے غریب تھے کہ ایک ایک کپڑے میں تھے، دوسرے’’اَشْعَثُ الرَّأْسِ‘‘بکھرے ہوئے بالوں والے تھے۔ تیل خریدنے کے لیے پیسے ہی نہ تھے اور ان کے چہرے کیسے تھے ’’جَافُّ الْجِلْدِ‘‘ فاقوں کی کثرت سے کھال خشک ہوگئی تھی۔۔۔

05:37) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا سچا عاشق کون ہے؟۔۔۔

08:05) بدعات اور رسومات کا دین سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔

16:00) جعلی پیروں کے دُھوکے۔۔۔

دورانیہ 23:09

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries