عشاء   مجلس ۸     نومبر ۲۴ء: جب مصائب آئیں تو صبر کرنا چاہیے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:34) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

نہ جائو میر سوئے بزمِ زاغاں وہ کیا جانیں حیاتِ شاہبازاں

04:35) اچھی اور بُری صحبت کے اثرات۔۔۔

09:49) شکستِ آرزو کا یہ ثمر ہے کہ عاشق ہے امامِ عشق بازاں

مبارک تجھ کو اے اشکِ ندامت فلک پر ہیں ستارے تجھ پہ نازاں

صلہ دیکھو یہ خونِ آرزو کا ملی پرواز رشکِ شاہبازاں

یہ منزل کا کرم ہے سالکوں پر بہ ہر لمحہ ہے امدادِ چراغاں

اگر روباہ پر ان کا کرم ہو تو پائے ہمت شیر بیاباں

یہ دردِ دل کی نعمت آہ اخترؔ کرم ہے رب کا تجھ پر ہو نہ نازاں

15:12) حضرت مولانا مفتی محمد امجد صاحب دامت برکاتہم فاضل دارالعلوم دیوبنداور حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ کامضمون:عنوان ہے حضرت مجھے دُعاؤں میں یاد رکھناٹھیک ہے مگرآپ بھی تو اتنا کرتے رہنا۔۔۔

21:20) غم دُکھ اور پریشانی آئے تو اس وقت صبر کرنا چاہیے اس میں سوفیصد ہمارا ہی فائدا ہے۔۔۔

27:19) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں۔۔۔اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں غور کرنا چاہیے۔۔۔

28:28) اللہ تعالیٰ کی معافی کا کوئی موسم نہیں ہے۔۔۔

29:51) اللہ کیسے صبرکرنے والوں کو ملتے ہیں۔۔۔

39:40) بلائیں تیر اور فلک کماں ہے چلانے والا شہنشہاں ہے اسی کے زیر قدم اماں ہے بس اور کوئی مفر نہیں ہے

40:52) اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

41:33) قطع تعلق اور قطع رحمی کرنا۔۔۔

44:10) ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت عافیت ہے۔۔۔

45:43) صلہ رحمی کے فضائل اور قطع رحمی پر وعیدیں۔۔۔

58:26) قُربِ قیامت کی نشانیاں۔۔۔

01:01:41) سب سے زیادہ غم دُکھ اور پریشانیاں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو آئے۔۔۔

01:05:06) کسی کی آہ مت لیں۔۔۔

01:09:19) دُعا ئیہ پرچیاں۔۔۔

01:12:28) کچھ لوگوں کو بیعت اور چاروں سلسلوں سے متعلق نصیحت اور تفصیل بتائی۔۔۔

دورانیہ 01:19:54

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries