اتوارمجلس ۲۴        نومبر ۲۴ء: اپنے اکابر کے طریقوں سے مٹ ہٹیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:27) بیان کے آغاز میں اشعار اور تعلیم ہوئی۔۔

19:27) بیان کا آغاز ہوا۔۔

20:14) موجودہ شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ کہ تشریف لائے اور تشریف لے گئے۔۔نصیحت۔۔

21:06) اللہ سے ڈرو گناہ چھوڑو میرے پیارے بنو سچوں کے ساتھ رہو قران پاک حدیث پاک میں اور جہاں بھی دیکھیں گے نا کہیں نہیں ملے گا کہ بھئی تقریر ضروری ہے

23:15) اصلاح فرض ہے ۔۔۔اب شیخ بنالیا لیکن اصلاح نہیں کراتے۔۔

25:24) تین چیزیں ایمان،اخلاص اور تقوی ۔۔۔

27:16) ایمان موجود ہے لیکن اخلاص اور تقوی کہاں سے ملے گا؟

31:03) ائیر پورٹ ،بڑے مارٹ بڑے اسٹور وغیرہ پر کیسے نظر کی حفاظت کرنا ہے۔۔

40:18) نفس کی چالاکیوں سے ہوشیار رہیں۔۔

47:54) اپنا چینل کھلونا خواتین سے کوئی احتیاط نہیں..نامحرم سے پردہ چاہے پیر ہو فرض ہے۔۔ اپنے اکابر کے طریقوں سے مٹ ہٹیں۔۔

52:42) پردہ انتہائی ضروری چیز ہے۔۔

58:37) قرآن پاک کو عظمت کی شان سے پڑھائیں۔۔

01:18:01) گھر کے ماحول کو بدلیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries