عشاء مجلس ۲۶        نومبر ۲۴ء:شیخ کی عظمت اور تعلق      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:17) بیان سے پہلے اشعار ہوئے۔۔

06:42) سب اللہ والے بن سکتے ہیں۔۔

07:23) کسی نیک جگہ پر جانا دلیل ہے کہ اللہ کی محبت اس کے دل میں ہے بس یہ ظاہر کب ہوتی ہے وہ اپنے اوپر ہے جتنا اصلاح کرائیں گے جلد اللہ والے بن جائے گیں۔۔

10:42) سب کو اپنے سے بہتر سمجھیں۔۔۔

22:18) دنیا کی فنائیت کی مثال۔۔

30:16) حضرت مولانا فقیر محمد صاحب رحمہ اللہ کے کچھ واقعات۔۔

30:35) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

34:06) احباب کو نصیحت۔۔

45:21) شیخ کی عظمت اور تعلق

54:47) سب سے کامیاب شخص کہ گناہ کو گناہ سمجھیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries