عصر  مجلس ۲۷        نومبر ۲۴ء:دنیا کو مقصد مت بناؤ   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:06) دوباتیں سمجھ میں آجائیں تو ہم سب اللہ والے بن جائیں گے ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ جس بات سے خوش ہوتے ہیں وہ کر لیں اور دوسری یہ کہ اللہ تعالیٰ جس بات سے ناراض ہوتے ہیں وہ چھوڑ دیں۔۔۔

03:07) اگر جماعت سے نماز رہ جائے تو مسجد میں دوسری جماعت نہیں کرنی چاہیے اور اگر اکیلے میں بھی پڑھ رہے ہوں تو چھپ کر پڑھنی چاہیے۔۔۔

04:00) گناہوں کی معافی مانگنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔۔۔

06:33) ہر مسلمان مرداور عورت کواللہ والابننا فرض ہے۔۔۔

12:36) دُنیا کی حقیقت :دُنیا کسی کو آج تک نہیں ملی،دُنیا تب بُری ہے جب اللہ تعالیٰ کو ناراض کیا جائے۔۔۔

19:37) دُنیا کی مثال۔۔۔

21:33) مقصد دُنیا کو مت بناؤ،دُنیا کماؤ لیکن مقصد اللہ تعالیٰ کی ذات کو بناؤ۔۔۔

23:18) خوش نصیب وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کوراضی کرے۔۔۔

30:40) رشتے میں نیکی دیکھنا چاہیے نہ کے مال اور حُسن کو۔۔۔

دورانیہ 30:41

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries