عشاء   مجلس ۲۷        نومبر ۲۴ء:اصل دین کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:29) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

05:29) ادب کی ایک اہم بات کہ کبھی خانہ کعبہ کی طرف پیر نہیں کرنا۔۔ قرآن شریف کی طرف پیٹھ بھی نہیں کرنا۔۔

13:30) عاجزی انکساری سے رہنا۔۔

15:52) ایک ہوتا ہے سالک مجذوب۔

32:32) کینہ کیا ہے؟ 33:43) حسد کا علاج۔۔

35:03) غیبت ہر وقت غیبت میں لگے ہیں۔۔

39:42) گمراہ لوگوں سے بہت محتاط رہیں۔۔

41:43) اشعار مکمل کرنے کو فرمایا۔۔

48:18) اصل دین کیا ہے؟ یہ طبلہ سارنگی کوئی دین نہیں ہے نہ دین سے ثابت ہے۔۔۔

52:45) عالم کون ہے ۔۔جو اللہ سے ڈرنے والے ہیں اصل وہی عالم ہیں۔،

54:38) دنیا کی طرف راغب کرنے والوں کی دوستیاں بھی ختم کریں۔۔

59:45) اشعار مکمل غم میں بس ان کو پکارا چاہیے ان کے ہوتے کیا سہارا چاہیے لذت فریاد طوفانوں میں ہے کون کہتا ہے کنارا چاہیے

59:58) حاصل ساحل مجھے طوفاں میں ہے ان کے جلوئوں کا نظارا چاہیے

01:02:23) اپنی بگڑی کو سنوارا چاہیے آپ پر ہر دم فدا ہو میری جاں غیر کی مجھ کو نہ پروا چاہیے دست بکشا جانب زنبیل ما میرے سر کو تیرا سودا چاہیے

01:03:14) دستِ بکشا جانبِ زنبیل ما: میرے کشکول کی طرف اپنی سخاوت کا ہاتھ بڑھائیے۔

01:06:20) اخترؔ خستہ و دور افتادہ کو ان کی رحمت کا بلاوا چاہیے اشعار کی شرح کہ حضرت والا رحمہ اللہ کتنا ستائے گئے الخہ۔۔۔

دورانیہ 1:15:31

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries