مدارس کے لئے بیان ۳۰         نومبر ۲۴ء:تقویٰ  سے رہنے کی فکر کریں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی۔۔

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بیان کے آغاز میں اشعار ہوئے اور اُس کی تشریح بھی ہوئی۔۔

00:07:33 خواتین کو ڈرائیونگ سے متعلق نصیحت۔۔

00:07:55 توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے ہم توبہ تو کریں۔۔

00:13:21 کس کس طرح لوگوں کو بلیکمیلنگ کررہے ہیں ایک واقعہ ضرور سنیں۔۔

00:15:34 شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کے لاہور اور اسلام آباد سفر کی کچھ کارگذاری بیان فرمائی۔۔

00:27:50 تقوی سے رہنے کی فکر کریں۔۔

00:36:06 استانیوں کا ادب نہ کرنا ،پانی تک پلانے کے لیے تیار نہیں جبکہ استانی ہے کیا فرمایا کہ جس نےایک حرف سکھایا کہ وہ میرا آقا اور میں اُس کا غلام اور آج کیا ادب کی فکر؟؟

00:38:57 فجر نماز میں کوتاہی پر نصیحت۔۔

00:44:22

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries