سفر سندھ صبح   بیان ۲  دسمبر۲۴ء:میاں بیوی کے حقوق پر اہم بیان    !میر پور بھٹورو

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

پانچ روز کا دینی و اصلاحی سفر۔۔۔۔(میر پور بھٹورو،سجادل،بدین،ٹنڈو باگو)۔۔۔۔۔نومبر ۲۰۲۴

صحراوں میں کبھی،کبھی دامانِ کوہ میں ----پھرتا ہوں دل میں دردِمحبت لیے ہوئے۔

مقام: جامع مسجد میر پور بھٹورو

عنوان:میاں بیوی کے حقوق پر اہم بیان

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد فجر بھی اسی مسجد میں بیان ہوا۔۔۔ بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا۔۔ آٹھ بجے تک حضرت والا نے آرام فرمایا اور سب احباب نے بھی آرام کیا۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

اس بیان میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرعی پردے سے شرکت کی۔۔ ان شاء اللہ عصر بعد سجاول کی طرف روانہ ہونا ہے۔بعد مغرب سجاول میں بیان کی ترتیب ہے۔۔ دورانیہ 1:47:00

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries